رجسٹریشن اور مستقبل کا وژن

ادارے کا مقصد مستقبل میں مزید شاخوں کا قیام، آن لائن تعلیم کا آغاز، اور بین الاقوامی اسلامی جامعات کے ساتھ تعاون ہے تاکہ علم اہل بیتؑ کو دنیا بھر تک پہنچایا جا سکے۔ اگر آپ بھی دین کے طالب علم ہیں اور اپنے علمی و روحانی سفر کا آغاز نجف اشرف جیسے مقدس مقام سے کرنا چاہتے ہیں تو مدرسہ صاحب الزمان عج آپ کے استقبال کے لیے آمادہ ہے

    ہم سے رابطہ کریں

    مدرسہ صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف دنیا بھر کے طلاب دینی اور محبینِ اہل بیتؑ کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہے

    • admin@sahib-uz-zaman.org

    • question@sahib-uz-zaman.org

    • info@sahib-uz-zaman.org

    ایران

    iran@sahib-uz-zaman.org
    031-88885566

    تهران، ایران
    خیابان نیاوران، خیابان بهار، کوچه55، پلاک66

    عراق

    iraq@sahib-uz-zaman.org
    031-88885566

    نجف الاشراف ، عراق
    گلی 11 ، مکتب شیخ بشیر کے سامنے ،