استادالعلماء بانی مؤسسہ صاحب الزمان عج حجت الاسلام و المسلمین مولانا الحاج شیخ شاکر علی سرور دام ظله نے ۲۰۱۱ میں پاکستان کے طلاب دینی کی رہایشی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے نجف اشرف میں مدرسہ صاحب الزمان عج کی ایک فرع کی بنیاد رکھی
خصوصی پیشکش اور نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں